Monday, August 19, 2019

Moringa . Health Life Changer

مورنگا 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہے 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 فوائد 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 1۔ جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔ 2۔ دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔ 3۔ جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔ 4۔ جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔ 5۔ (Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔ 6۔ چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔ 7۔ جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔ 8۔ جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔ 9۔ جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔ 10۔ ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔ 11۔ مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔ 12۔ جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ 13۔ صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔ 14۔ ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔ 15۔ صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔ 16۔ جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔ 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں: 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔ کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔ وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔ لوہا پالک سے 25 گنا۔ مورنگا میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔ مورنگا میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں. 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱 مورنگا پاؤڈر استعمال 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱 روزانہ صبح یا شام ایک چائے کا چمچہ پاؤڈر ڈیڑھ کپ پانی میں خوب اچھی طرح جوش دیجیے اور پھر چائے کی طرح پی لیجیے۔ چاہیں تو مٹھاس کے لیے ایک چمچ شہد بھی ملا سکتے ہیں۔ آپ اس مشروب میں گرین ٹی بھی ملا سکتے ہیں۔پھر چاہے کھانے میں ملائیں، جوس، شیک، سمودی، میں یا بیکنگ میں استعمال کریں اور اگر تمام گھر والوں کو بھرپور غذائیت چاہیے تو اسے آٹے میں ملا دیں تقریباً 10 کلو میں ایک پاؤ سے آدھا کلو کافی رہے گا. ڈائریکٹ استعمال کرنا ہے تو پانی کہ ساتھ ایک چمچ، شروع میں ایک چائے کا چمچ پینا شروع کیجیے، بعد میں آپ دن میں دو مرتبہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کیجیے کہ یہ جسم سے زہریلے مادّے نکالنے کی طاقت رکھتا ہے اور زیادہ مقدار میں لینے کی صورت میں دست آور ہوسکتا ہے۔ 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 مورنگا میں تین سو بیماریوں کا علاج موجود ہے جن میں سے بیشتر ایسی بھی ہیں جو لا علاج ہیں۔ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، سوزش، جگر کی خرابی، شوگر، اینٹی آکسیڈنٹ یعنی بڑھاپے اور جھریوں کو روکنے والا، جوڑوں میں ورم اور سوزش، موٹاپا، دل کے امراض، دماغی صحت کے لیے بہترین، یادداشت کو انتہائی تیز کرتا ہے، نظر کی کمزوری دور کرتا ہے، دیسی حکمت میں اس کے پتوں کے رس سے سرمہ بنایا جاتا ہے جس کے لگانے سے چشمہ اتر جاتا ہے، دماغ میں سیروٹونن اور ڈوپامائن کی مقدار بڑھاتا ہے جس سے ڈپریشن ختم، طبیعت ہشاش بشاش، جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے جس کے نتیجے میں صاف شفاف صحت مند خون، شاداب جلد اور چہرہ، اینٹی بیکٹیریل، زخموں کو جلد بھرنے کی صلاحیت، دنیا کے مہنگے سے مہنگے ملٹی وٹامن کیپسول اور ٹیبلٹ اور فوڈ سپلیمنٹ اس کے دو چمچ کے سامنے پانی بھرتے ہیں۔ کیونکہ دماغ کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے اس لیے بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین۔ طبیعت میں خوشی کا احساس اور زندہ دلی پیدا کرتا ہے۔ جو بچے نحیف اور کمزور ہیں، جن کا وزن نہیں بڑھتا اُن کے لیے بہترین فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرنے والے اس کے دو چمچے گرم پانی اور لیموں کے ساتھ استعمال کرکے تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں اور کمزوری اور دیگر پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 Moringa Farms to Products all 100% Organic, Nutrients, Pure & Export Quality. MORINGA LEAF POWDER 1 KG = 1999 Cash on Delivery all Pakistan Name, address n cell inform & Get Contact and whats app: +92333 3083087 www.moringa4all.com Dr.Ahmed Awan. Moringa Consultant, Grower, Processor Moringa for all Pakistan

No comments:

Post a Comment